ہوم » ویڈیو » معیشت

ریلائنس انڈسٹریز کی جانب سے بڑا بیان جاری ، کسانوں سے راست طور پر اناج نہیں خریدتی ہے کمپنی

نئے زرعی قوانین کو لے کر پھیلائی جارہی گمراہ کن باتوں پر ریلائنس انڈسٹریز نے پیر کو ایک بیان جاری کیا ہے ۔ کمپنی نے واضح طور پر کہا کہ کارپوریٹ فارمنگ یا کنٹریکٹ فارمنگ سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ نہ ہی کارپوریٹ فارمنگ یا کنٹریکٹ فارمنگ سیکٹر میں اترنے کا ارادہ ہے ۔

معیشت| News18 Urdu | Jan 04, 2021 06:04 PM IST

نئے زرعی قوانین کو لے کر پھیلائی جارہی گمراہ کن باتوں پر ریلائنس انڈسٹریز نے پیر کو ایک بیان جاری کیا ہے ۔ کمپنی نے واضح طور پر کہا کہ کارپوریٹ فارمنگ یا کنٹریکٹ فارمنگ سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔ نہ ہی کارپوریٹ فارمنگ یا کنٹریکٹ فارمنگ سیکٹر میں اترنے کا ارادہ ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین