ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دہلی میں یوم جمہوریہ تقریب کی تیاریاں جاری: راج پتھ پرپریڈ کے لیے کیے جارہے ہیں انتظامات

یوم جمہوریہ کے موقع پر26 جنوری کے پریڈ کی تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں ۔ صبح کے وقت تینوں افواج کے جوان قدم تال ملا کر پریڈ کی مشق کر رہے ہیں ۔ ہمارے نمائندے راجیو تیواری نے راج پتھ پر پریڈ کا جائزہ لیا

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 07, 2020 02:41 PM IST

یوم جمہوریہ کے موقع پر26 جنوری کے پریڈ کی تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں ۔ صبح کے وقت تینوں افواج کے جوان قدم تال ملا کر پریڈ کی مشق کر رہے ہیں ۔ ہمارے نمائندے راجیو تیواری نے راج پتھ پر پریڈ کا جائزہ لیا

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading