تیجسوی یادو نے نتیش کمار کو کمزور وزیر اعلیٰ قرار دیتے ہوئے کی یہ بڑی اپیل: دیکھیں ویڈیو
راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر تیجسوی یادو نے بہار کی نتیش حکومت پر ایک بار پھر بڑا حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی خراب ہے، اگر حالات میں سدھار نہیں تو ہم عظیم اتحاد کے تمام اراکین اسمبلی کے ساتھ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کریں گے۔