Bihar News: تیجسوی یادو نے بہار اسمبلی میں اٹھایا شراب بندی کا معاملہ
بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے اسمبلی میں شراب بندی کا معاملہ اٹھایا۔ اسمبلی احاطے میں شراب کی بوتل ملنے کے معاملے آر جے ڈی اور جے ڈی یو آمنے سامنے آگئی ہیں۔ دونوں نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کی ہے۔