ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

 پارلیمنٹ احاطے میں احتجاج اور غیر پارلیمانی الفاظ کی پابندی پر آرجے ڈی ایم پی منوج جھا کا بڑا بیان

پارلیمنٹ احاطے میں دھرنے اور احتجاج پر مبینہ طور پر روک لگائے جانے پر آرجے ڈی رکن پارلیمنٹ منوج کمار جھا نے تنقید کرتے ہوئے کہا انہوں نے اسے جمہوریت کو قبر گاہ تک لے جانے کی بات کہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 15, 2022 09:12 PM IST

پارلیمنٹ احاطے میں دھرنے اور احتجاج پر مبینہ طور پر روک لگائے جانے پر آرجے ڈی رکن پارلیمنٹ منوج کمار جھا نے تنقید کرتے ہوئے کہا انہوں نے اسے جمہوریت کو قبر گاہ تک لے جانے کی بات کہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php