Delhi News: اردو زبان سے متعلق اندریش کمار کے بیان پر حامد انصاری کا سخت ردعمل
نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے آر ایس ایس لیڈر اور مسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمار کے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر دس سالوں میں اردو بولنے والوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے، یہ باعث تشویش ہے۔