پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف اپوزیشن نے راجیہ سبھا میں کیا ہنگامہ
پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف اپوزیشن نے راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن نے وقفہ صفر کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی میں رخنہ پڑا اور ایوان کی کارروائی معطل کرنی پڑی ۔