Delhi News: جے این یو کے چاروں طرف بھگوا پرچم لگائے گئے، یہاں دیکھیں ویڈیو
دارالحکومت دہلی واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے اطراف میں بھگوا جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ حتیٰ کہ کیمپس کے ارد گرد کھڑی گاڑیوں پر بھی بھگوا جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ ہندو سینا کے نائب صدر سجیت یادو کا کہنا ہے کہ جے این یو میں گزشتہ دنوں بھگوا جھنڈے کی توہین کی گئی تھی، اس لئے بھگوا پرچم نصب کئے گئے ہیں۔