ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Polls 2022: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عرفان سولنکی نےکہا- ایک بار پھر الیکشن جیت کر جائیں گے اسمبلی

کانپور کے سیسہ مئو سیٹ سے تین بار رکن اسمبلی عرفان سولنکی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کاموں کی بنیاد پر پر ایک بار پھر اسمبلی پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پچیس سال سے میں اور میرے والد یہاں کی نمائندگی کررہے ہیں، میرے خلاف سبھی پارٹیوں کے لیڈران ایک ہوگئے ہیں، لیکن مجھے یقین ہے کہ مجھے کامیابی ضرور ملے گی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 16, 2022 04:02 PM IST

کانپور کے سیسہ مئو سیٹ سے تین بار رکن اسمبلی عرفان سولنکی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کاموں کی بنیاد پر پر ایک بار پھر اسمبلی پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پچیس سال سے میں اور میرے والد یہاں کی نمائندگی کررہے ہیں، میرے خلاف سبھی پارٹیوں کے لیڈران ایک ہوگئے ہیں، لیکن مجھے یقین ہے کہ مجھے کامیابی ضرور ملے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین