ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Assembly Polls 2022: اکھلیش یادو نے انتخابی وعدہ کرتے ہوئے مفت بجلی سے متعلق کیا یہ بڑا اعلان

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اعلان کیا ہے کہ وہ 300 یونٹ مفت بجلی عوام کو فراہم کرے گی۔ انہوں نے ایک بار پھر بجلی صارفین کے لئے اعلان کیا کہ سماجوادی پارٹی کل سے ایک مہم چلائے گی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 18, 2022 03:40 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اعلان کیا ہے کہ وہ 300 یونٹ مفت بجلی عوام کو فراہم کرے گی۔ انہوں نے ایک بار پھر بجلی صارفین کے لئے اعلان کیا کہ سماجوادی پارٹی کل سے ایک مہم چلائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین