سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے ضمانت کے لئے سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس درمیان تقریباً دو سال سے جیل میں بند سینئر مسلم رہنما اور سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے سپریم کورٹ میں ضمانت کے لئے عرضی داخل کی ہے۔