ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Renaming of Cities: مہاراشٹرمیں شہروں کے ناموں کی تبدیلی کو لیکر سیاست عروج پر

مہاراشٹر میں شہروں کے ناموں کی تبدیلی کو لے کر سیاست عروج پر ہے، اورنگ آباد کو لے کر لمبے عرصے سے سیاست جاری ہے، اس کے بعد اب احمد نگر کی بات چل رہی ہے، شیو سیان احمد نگر کا نام بدلنے کی مانگ کررہی ہے، شیو سینا ترجمان سنجے راوت نے کہا کہ اس میں دقت کی کیا بات ہے، جب تمام اتحادی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں گی، تو تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 02, 2021 07:15 PM IST

مہاراشٹر میں شہروں کے ناموں کی تبدیلی کو لے کر سیاست عروج پر ہے، اورنگ آباد کو لے کر لمبے عرصے سے سیاست جاری ہے، اس کے بعد اب احمد نگر کی بات چل رہی ہے، شیو سیان احمد نگر کا نام بدلنے کی مانگ کررہی ہے، شیو سینا ترجمان سنجے راوت نے کہا کہ اس میں دقت کی کیا بات ہے، جب تمام اتحادی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں گی، تو تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین