آسام کے ایک اسکول نے کی انوکھی پہل ۔ دیکھیں ویڈیو
طلبا سے فیس نہیں لی جاتی بلکہ بچوں کو ہفتے میں کم سے کم پچیس پلاسٹک کی بوتلیں اور پولیتھین لانی پڑتی ہیں ۔اور یہی بچوں کی فیس ہوتی ہے