ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راجستھان میں آج سے 9ویں کلاس سے 12 ویں کلاس تک کھل گئے اسکول

کورونا بحران کے بعد کئی ماہ سے بند تعلیم آج سے دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ راجستھان میں آج یکم ستمبر سے 9 ویں کلاس سے 12 ویں کلاس تک کے لئے اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔ حکومت کی گائڈ لائن کے مطابق، 50 فیصد کی تعداد کے ساتھ آف لائن تعلیم ہوگی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 01, 2021 12:07 PM IST

کورونا بحران کے بعد کئی ماہ سے بند تعلیم آج سے دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ راجستھان میں آج یکم ستمبر سے 9 ویں کلاس سے 12 ویں کلاس تک کے لئے اسکول کھول دیئے گئے ہیں۔ حکومت کی گائڈ لائن کے مطابق، 50 فیصد کی تعداد کے ساتھ آف لائن تعلیم ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین