آندھرا پردیش میں پنچایت انتخابات کے لئے اعلامیہ جاری
ریاست میں پنچایت انتخابات کے مسئلہ پر آندھراپردیش حکومت کے ساتھ جاری قانونی لڑائی کے درمیان ریاستی الیکشن کمشنر نماگڈہ رمیش کمار نے ان انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔کئی ہفتوں کے تجسس کے بعد کمیشن نے یہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔