Republic Day 2022: بی ایس ایف کی سیما بھوانی ٹیم نے پیش کئے مختلف کرتب
ہندوستان آج اپنا 73 واں یوم جمہوریہ (Republic Day 2022) منا رہا ہے۔ بی ایس ایف کی سیما بھوانی موٹر سائیکل ٹیم نے بھی یوم جمہوریہ پریڈ میں کارنامہ انجام دے کر سب کو حیران کر دیا۔ اس ٹیم میں تمام خواتین سپاہی ہیں۔