UP News: اعظم خان نےکہا- حکومت اپوزیشن والوں پر ہی درج کر رہی ہے تمام مقدمے
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رامپور کے رکن اسمبلی اعظم نے خان نے یتیم خانہ معاملے اور ایس سی ایس ٹی معاملے میں پیشی کے بعد کہا کہ سرکاری افسران پر بھی مقدمہ ہونا چاہئے۔