کووڈ سینٹر میں آتشزدگی سے 7 مریض ہلاک: دیکھیں ویڈیو
آندھرا پردیش کے وجے واڑہ میں شہر کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 7 مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس ہوٹل کو کووڈ سینٹر کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا۔