شمالی ہند کے کئی علاقے میں سرد لہر میں زبردست اضافہ، عوام کو پریشانی کا سامنا
شدید سردی کی لہر نے پنجاب، ہریانہ، جموں و کشمیر، راجستھان، لداخ، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش اور دہلی کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کی وجہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سرد لہر کے درمیان کئی علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے نیچے گر گیا۔