ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شاہین باغ میں خدمت خلق کی شاندار مثال، مفت میں لوگوں کو سینیٹائز کر رہا ہے یہ نوجوان: دیکھیں ویڈیو

کورونا وائرس کے بحران میں عوام کی خدمت کرنے کی بہترین مثال دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ علاقے میں کانگریس کارکن محمد عرفان بٹو نے پیش کی ہے۔ وہ 82 دنوں سے مفت میں لوگوں کے گھروں اور دوکانوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 19, 2020 09:22 PM IST

کورونا وائرس کے بحران میں عوام کی خدمت کرنے کی بہترین مثال دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ علاقے میں کانگریس کارکن محمد عرفان بٹو نے پیش کی ہے۔ وہ 82 دنوں سے مفت میں لوگوں کے گھروں اور دوکانوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading