ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Maharashtra News: کانگریس نے شیو سینا اور این سی پی سے اتحاد کرنے سے کیا انکار

گوا اسمبلی انتخابات کے وقت سیاسی گرما گئی ہے، جس کا اثر مہاراشٹر میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔ مہاوکاس اگھاڑی حکومت میں شامل شیو سینا اور این سی پی کی تجویز کو کانگریس نے مسترد کردیا ہے۔ اس طرح سے مہاراشٹر کی طرح گوا میں بھی تجربہ کرنے کی تجویز کو جھٹکا لگا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 18, 2022 06:59 PM IST

گوا اسمبلی انتخابات کے وقت سیاسی گرما گئی ہے، جس کا اثر مہاراشٹر میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔ مہاوکاس اگھاڑی حکومت میں شامل شیو سینا اور این سی پی کی تجویز کو کانگریس نے مسترد کردیا ہے۔ اس طرح سے مہاراشٹر کی طرح گوا میں بھی تجربہ کرنے کی تجویز کو جھٹکا لگا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php