ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

شہریت قانون کے خلاف احتجاج پر ممتا بنرجی کو ملی شرد پوار کی حمایت

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوارنے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط لکھ کر یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے وہ تین جنوری کو کولکاتا میں ایک ریلی نکالیں گی اورشہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کریں گی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 31, 2019 11:45 PM IST

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوارنے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط لکھ کر یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے وہ تین جنوری کو کولکاتا میں ایک ریلی نکالیں گی اورشہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کریں گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین