مہاراشٹر سیاسی بحران: آدتیہ ٹھاکرے نے گوہاٹی میں موجود باغی اراکین اسمبلی پر جم کر تنقید کی
شیو سینا لیڈر اور ریاستی وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے گوہاٹی میں باغی اسمبلی ممبران پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوہاٹی میں موجود اراکین اسمبلی باغی نہیں بلکہ بھگوڑے ہیں۔