ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

شاہین باغ اور جامعہ احتجاج پر شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے کہی یہ بات: دیکھیں ویڈیو

ممبئی: شیو سینا لیڈر سنجے راؤت نے شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہونے والے احتجاج سے متعلق کہا کہ پورے ملک میں صرف شاہین باغ ہی نہیں ہے۔ پورے ملک میں اس طرح کا ماحول کا ہے۔ یہ دیکھنا ہوگا کہ اس طرح کا ماحول کیوں بن رہا ہے، کون اس کے لئے مشتعل کرکے سیاست کرنا چاہتا ہے، اس کو بھی دیکھنا ہوگا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 01, 2020 09:56 PM IST

ممبئی: شیو سینا لیڈر سنجے راؤت نے شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہونے والے احتجاج سے متعلق کہا کہ پورے ملک میں صرف شاہین باغ ہی نہیں ہے۔ پورے ملک میں اس طرح کا ماحول کا ہے۔ یہ دیکھنا ہوگا کہ اس طرح کا ماحول کیوں بن رہا ہے، کون اس کے لئے مشتعل کرکے سیاست کرنا چاہتا ہے، اس کو بھی دیکھنا ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading