شیو سینا لیڈر سنجے راوت کا اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کئے جانے سے متعلق بڑا دعویٰ: دیکھیں ویڈیو
مہاراشٹر میں اورنگ آباد شہر کے نام کو بدلے جانے پر ایک بار پھر سیاست شروع ہوگئی ہے، اس پر سنجے راوت نے کہا ہے کہ اب یہ مدعا ختم ہوچکا ہے، اورنگ آباد سنبھاجی نگر ہے اور رہے گا، انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے جی نے صاف طور پر کہا کہ ہمارے لئے سنبھاجی نگر ہے، اور سنبھاجی نگر ہی رہے گا۔