شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے کہا، ہم آزاد امیدوار اتپل پاریکر کی حمایت کریں گے
شیو سینا لیڈر سنجے راوت نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ گوا کے قیام میں بی جے پی کی بڑی حصہ داری ہے۔ اس لئے اگر منوہر پاریکر کے بیٹے اتپل پاریکر اگر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑتے ہیں تو شیو سینا ان کی حمایت کرے گی۔