Maharashtra News: مالیگاوں آوٹر حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے دادا بھوسے بھی ایکناتھ شندے کے ساتھ
باغی اراکین اسمبلی کے خلاف شیوسینا کے کارکنان کا غصہ کم نہیں ہو رہا ہے، جس کے بعد باغی اراکین اسمبلی کے گھروں کے باہر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مالیگاؤں آوٹر ایم ایل اے اور ریاستی کابینہ کے وزیر دادا بھوسے بھی ایکناتھ شندے کے گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔