ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش: شیو راج سنگھ چوہان نے نائٹ کرفیو کے امکان کو کیا خارج: دیکھیں ویڈیو

مدھیہ پردیش میں کورونا کیسوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجی یہ قیاس لگائے جارہے تھے کی نائٹ کرفیو لگایا جاسکتا ہے لیکن سی ایم شیو راج سنگھ چوہان نے اس امکان کو خارج کردیا ہے البتہ انہوں نے عوام سے کورونا سے متعلق احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 27, 2021 08:53 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا کیسوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجی یہ قیاس لگائے جارہے تھے کی نائٹ کرفیو لگایا جاسکتا ہے لیکن سی ایم شیو راج سنگھ چوہان نے اس امکان کو خارج کردیا ہے البتہ انہوں نے عوام سے کورونا سے متعلق احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین