Eid Ul Fitr & Covid-19: کورونا اور عید کے دو رخ، پر کیا کہتے ہیں ماہرین اور علما، ضرور جانیں
کورونا نے ملک اور دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہی ایسے حالات میں تہوار بھی ہیں جو کہ اب عید الفطر کا تہوار آیا ہے ایسے میں عید کیسے منائیں۔ جانئے کیا کہتے ہیں ماہرین اور علما۔