ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مغربی بنگال کے کئی اضلاع میں زبردست بارش، نظام زندگی درہم برہم: دیکھیں ویڈیو

مغربی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سلگڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈ ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ زبردست بارش کے سبب جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ وہیں آمدورفت بھی متاثر ہے۔ مغربی بنگال سکے سکم کو جوڑنے والا راستہ جام ہوگیا ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 30, 2021 05:24 PM IST

مغربی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سلگڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈ ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ زبردست بارش کے سبب جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ وہیں آمدورفت بھی متاثر ہے۔ مغربی بنگال سکے سکم کو جوڑنے والا راستہ جام ہوگیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین