ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک: سماجی کارکن اسلم پاشا نے یدی یورپا کابینہ کے وزیر پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا

کرناٹک کے سماجی کارکن عالم پاشا نے ریاستی وزیر مرگیش نیرانی پر بدعنوانی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی وزیر اور ان کے بھائی نے مل کر غریب کسانوں کی محنت اور مزدوری کا پیسہ لوٹنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس سلسلے میں اے ڈی جی پی کو شکایت کی گئی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 24, 2021 04:26 PM IST

کرناٹک کے سماجی کارکن عالم پاشا نے ریاستی وزیر مرگیش نیرانی پر بدعنوانی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی وزیر اور ان کے بھائی نے مل کر غریب کسانوں کی محنت اور مزدوری کا پیسہ لوٹنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس سلسلے میں اے ڈی جی پی کو شکایت کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین