ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو تشدد معاملہ: سماجی کارکنان اور وکلا آئے سامنے، متاثرین کی مدد کے لئے بڑھایا ہاتھ: دیکھیں ویڈیو

بنگلورو تشدد میں گرفتار ہوئے نوجوانوں کو قانونی مدد فراہم کرنے کے لئے شہر کے چند وکلا اور سماجی کارکنان آگے آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تشدد کے بعد 250 سے زائد افراد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ان تمام کا تعلق غریب طبقے سے ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 17, 2020 08:52 PM IST

بنگلورو تشدد میں گرفتار ہوئے نوجوانوں کو قانونی مدد فراہم کرنے کے لئے شہر کے چند وکلا اور سماجی کارکنان آگے آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تشدد کے بعد 250 سے زائد افراد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ان تمام کا تعلق غریب طبقے سے ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading