ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے ملک کے موجودہ حالات پر BJP پر سخت تنقید کی

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے نفرت انگیز تقاریر اور ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر ایک انگریزی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندو مسلم کے مسئلے کو ہم نہیں روکا تو ہمیں اس کا اتنا نقصان ہوگا کہ مستقبل میں ہم اس کی تلافی بھی نہیں کرسکیں گے۔ انہوں نے ہندو مسلم مسئلے پرلکھا کہ یہ مسئلہ نفرت اور تقسیم کا معاملہ ہے۔ یہ ایک ملک اور بحیثیت قوم ہمیں نقصان پہنچاتا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 16, 2022 05:54 PM IST

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے نفرت انگیز تقاریر اور ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر ایک انگریزی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندو مسلم کے مسئلے کو ہم نہیں روکا تو ہمیں اس کا اتنا نقصان ہوگا کہ مستقبل میں ہم اس کی تلافی بھی نہیں کرسکیں گے۔ انہوں نے ہندو مسلم مسئلے پرلکھا کہ یہ مسئلہ نفرت اور تقسیم کا معاملہ ہے۔ یہ ایک ملک اور بحیثیت قوم ہمیں نقصان پہنچاتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php