ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سونیا گاندھی روٹین چیک اَپ کے لیے امریکہ روانہ ، راہل گاندھی بھی ہیں ساتھ

کانگریس صدر سونیا گاندھی علاج کے لیے امریکہ روانہ ہو گئی ہیں۔ سونیا گاندھی کے ساتھ ان کے بیٹے اور سابق کانگریس صدر راہل گاندھی بھی امریکہ گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک ٹوئٹ کر جانکاری دی ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ کانگریس صدر اپنا روٹین چیک اَپ کرانے کے لیے روانہ ہو گئی ہیں اور ان کے ہمراہ راہل گاندھی بھی گئے ہیں۔دو ہفتے کے بعد واپسی ممکن ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 13, 2020 01:15 PM IST

کانگریس صدر سونیا گاندھی علاج کے لیے امریکہ روانہ ہو گئی ہیں۔ سونیا گاندھی کے ساتھ ان کے بیٹے اور سابق کانگریس صدر راہل گاندھی بھی امریکہ گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک ٹوئٹ کر جانکاری دی ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ کانگریس صدر اپنا روٹین چیک اَپ کرانے کے لیے روانہ ہو گئی ہیں اور ان کے ہمراہ راہل گاندھی بھی گئے ہیں۔دو ہفتے کے بعد واپسی ممکن ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading