10 سال کے بچے کی باصلاحیت ایجادات، پرنو بنائی ایسی گھڑی جوہاتھ پر بندھتی ہے لیکن وقت نہیں بلکہ۔۔
یہ خاص پروگرام ہم آپ کو دکھائیں گے سولہ جنوری کو لیکن اس سے پہلے آپ کو ملاتے ہیں کمال کے کڈس سے۔۔ دس سالہ لڑکے نے کورونا کو ہرانے کی ٹھان لی ہے۔اس نے ایک ایسی گھڑی بنائی ہے جوہاتھ پر بندھتی ہے لیکن وقت نہیں بلکہ کورونا سے بچنے کا طریقہ بتاتی ہے۔یہ کمال ہے کہ کوئمبٹور کے پرنو کا۔