ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اروناچل پردیش میں چین کی فوج نے 5 افراد کا کیا اغوا: کانگریس لیڈر کا دعویٰ

ایک جانب جہاں سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے لئے سیاسی، سفارتی اورفوجی سطح پرکوششیں جاری ہیں۔تو دوسری طرف چین اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ اروناچل پردیش میں کانگریس لیڈر نناگ ایرنگ نے چینی فوج پی ایل اے پر پانچ افراد کے اغواء کا الزام لگایا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ چینی فوج نے اَپر سبان سری علاقے سے پانچ افراد کا اغواء کرلیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 05, 2020 01:42 PM IST

ایک جانب جہاں سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے لئے سیاسی، سفارتی اورفوجی سطح پرکوششیں جاری ہیں۔تو دوسری طرف چین اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ اروناچل پردیش میں کانگریس لیڈر نناگ ایرنگ نے چینی فوج پی ایل اے پر پانچ افراد کے اغواء کا الزام لگایا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ چینی فوج نے اَپر سبان سری علاقے سے پانچ افراد کا اغواء کرلیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading