ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Farmers Protest: بارش کے باوجود جنتر منتر پہنچے کسان: دیکھیں ویڈیو

دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر کسان بارش کے باوجود پہنچے اور تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا۔ دہلی میں آج صبح سے ہی بارش ہونے کے باوجود سنگھو بارڈر سے کسان جنتر منتر پہنچے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 28, 2021 04:18 PM IST

دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر کسان بارش کے باوجود پہنچے اور تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا۔ دہلی میں آج صبح سے ہی بارش ہونے کے باوجود سنگھو بارڈر سے کسان جنتر منتر پہنچے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین