ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

سی اے اے کے خلاف و جےواڑہ میں عظیم الشان ریلی: دیکھیں ویڈیو

آندھرا پردیش میں شہریت ترمیمی قانون، این آ رسی اور این پی آر کےخلاف احتجاج جاری ہے۔ مختلف تنظیموں کی جانب سے وجےواڑہ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس ریلی میں ملک کے مختلف علاقوں سے لیڈر شریک ہوئے۔ سوامی اگنی ویش نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 03, 2020 07:09 PM IST

آندھرا پردیش میں شہریت ترمیمی قانون، این آ رسی اور این پی آر کےخلاف احتجاج جاری ہے۔ مختلف تنظیموں کی جانب سے وجےواڑہ میں احتجاجی ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس ریلی میں ملک کے مختلف علاقوں سے لیڈر شریک ہوئے۔ سوامی اگنی ویش نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php