ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

خبر خاص: ماں کیوں اپنے بچے کو بیچنے پر مجبور ہوجاتی ہے؟ مسئلہ کا حل کیا ہے؟: ویڈیو دیکھیں

خبر خاص میں ایک بیحد ہی اہم مسئلہ، ایک ماں کافی مشقت اور پریشانی کے بعد پیدا کرکے اس دنیا میں لاتی ہے۔ اور پھر پیسے کے عوض میں اپنے شیر خوار بچے کو کسی دوسرے کے ہاتھوں میں سونپ دیں ایسے ہی کچھ معاملے سامنے آئے ہیں جسے دیکھ کر آپ بھی جذباتی ہوجائیں گے۔ در اصل حیدر آباد کے چار مینار سے ایک تازہ معاملہ سامنے آیا کہ ایک ماں اپنے دو ماہ کے بچے کو 45 ہزار میں فروخت کردیتی ہے۔ جانیں کیا ہے معاملہ

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 13, 2020 08:39 PM IST

خبر خاص میں ایک بیحد ہی اہم مسئلہ، ایک ماں کافی مشقت اور پریشانی کے بعد پیدا کرکے اس دنیا میں لاتی ہے۔ اور پھر پیسے کے عوض میں اپنے شیر خوار بچے کو کسی دوسرے کے ہاتھوں میں سونپ دیں ایسے ہی کچھ معاملے سامنے آئے ہیں جسے دیکھ کر آپ بھی جذباتی ہوجائیں گے۔ در اصل حیدر آباد کے چار مینار سے ایک تازہ معاملہ سامنے آیا کہ ایک ماں اپنے دو ماہ کے بچے کو 45 ہزار میں فروخت کردیتی ہے۔ جانیں کیا ہے معاملہ

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading