ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

عام آدمی پارٹی نے 70 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان، پانچ مسلم امیدواروں کو ملا ٹکٹ

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے 70 اسمبلی نشستوں کے لئے امیدواروں کو اعلان کردیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے پانچ مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔ ریاستی وزیر عمران حسین بلیماران، اوکھلا سے امانت اللہ خان، مصطفیٰ آباد سے سابق امیدوار حاجی یونس جبکہ مٹیا محل کے موجودہ رکن اسمبلی عاصم احمد خان اور سیلم پور کے رکن اسمبلی حاجی اشراق خان کا ٹکٹ کاٹ دیا گیا ہے۔ مٹیا محل سے شعیب اقبال اور سیلم پور سے عبدالرحمن کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 15, 2020 12:00 AM IST

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے 70 اسمبلی نشستوں کے لئے امیدواروں کو اعلان کردیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے پانچ مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔ ریاستی وزیر عمران حسین بلیماران، اوکھلا سے امانت اللہ خان، مصطفیٰ آباد سے سابق امیدوار حاجی یونس جبکہ مٹیا محل کے موجودہ رکن اسمبلی عاصم احمد خان اور سیلم پور کے رکن اسمبلی حاجی اشراق خان کا ٹکٹ کاٹ دیا گیا ہے۔ مٹیا محل سے شعیب اقبال اور سیلم پور سے عبدالرحمن کو امیدوار بنایا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین