آندھرا پردیش: سڑک حادثے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی، نائیڈو پیٹا سے درشن کرکے لوٹ رہے تھے گھر
آندھرا پردیش سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ جہاں سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ نو زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ لوگ نائیڈو پیٹا سے درشن کرکے اپنے گھر واپس لوٹ رہے تھے، مہلوکین کا تعلق چندرا گڑھی سے بتایا جاتا ہے۔