ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی قائم کئے جائیں گے حج ہاؤس

کرناٹک میں بنگلورو کے بعد گلبرگہ، منگلور میں بھی حج ہاوز قائم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ وقف املاک کی ترقی کیلئے حکومت سنجیدگی سے کام کریگی۔ کرناٹک حکومت کی نئی وزیر ششی کلا جولے نے یہ بات کہی

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 19, 2021 06:39 PM IST

کرناٹک میں بنگلورو کے بعد گلبرگہ، منگلور میں بھی حج ہاوز قائم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ وقف املاک کی ترقی کیلئے حکومت سنجیدگی سے کام کریگی۔ کرناٹک حکومت کی نئی وزیر ششی کلا جولے نے یہ بات کہی

براہ راست ٹی وی تازہ ترین