ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

اسد الدین اویسی نے چنئی میں کہا تملناڈو کی تاریخ میں مجلس نئی تاریخ رقم کرے گی

ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی چنئی میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ایم آئی ایم کی اتحادی جماعت،اے ایم ایم کے، صدر ٹی ٹی وی، دیناکرن بھی موجود تھے۔اویسی نے کہاکہ تملناڈو کی سیاست میں مجلس نئی تاریخ رقم کرےگی۔ ریاست میں مسلمانوں کی آزاد سیاسی قیادت تیارہوگی۔ انھوں نے ریاست میں تیسرا سیاسی متبادل ہونے کا دعویٰ کیا۔اسد اویسی نے اے آئی اے ڈی ایم کے کو مودی کی پارٹی قرار دیا۔ ڈی ایم کے، بی جےپی، کانگریس اور دیگر پارٹیوں کو بھی نشانہ بنایا۔اس سےپہلے اویسی اور دیناکرن کی ملاقات ہوئی۔ واضح رہےکہ مجلس تملناڈو میں تین امیدواروں کو انتخابی میدان میں اْتار رہی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 01, 2021 02:20 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین