ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

این پی آر اور این آر سی ایک سکہ کے دو رخ ہیں، اس کالے قانون کے خلاف ہمیں متحد ہوکر جدوجہد کرنے کی ضرورت: اسدالدین اویسی

این پی آر اور این آر سی ایک سکہ کے دو رخ ہیں ۔ اس کالے قانون کے خلاف ہمیں متحد ہوکر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔ اپنے دورہ تملناڈو کے موقع پر ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے یہ بات کہی ۔ مدورائی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ احتجاجی سے خطاب کے دوران اسد اویسی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید کی ۔ انھوں نے ٹاملناڈو حکومت سے اس کالے قانون پر روک لگانے کی مانگ کی ۔ اسداویسی نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد سے سب سے زیادہ بے روزگاری مودی دور حکومت میں ریکارڈ کی گئی ہے ۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 23, 2020 01:46 PM IST

این پی آر اور این آر سی ایک سکہ کے دو رخ ہیں ۔ اس کالے قانون کے خلاف ہمیں متحد ہوکر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔ اپنے دورہ تملناڈو کے موقع پر ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے یہ بات کہی ۔ مدورائی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقدہ احتجاجی سے خطاب کے دوران اسد اویسی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید کی ۔ انھوں نے ٹاملناڈو حکومت سے اس کالے قانون پر روک لگانے کی مانگ کی ۔ اسداویسی نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد سے سب سے زیادہ بے روزگاری مودی دور حکومت میں ریکارڈ کی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین