ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلور میں آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کا اجلاس: ویڈیو

بنگلور میں یوم حقوق اقلیت کے موقع پر آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں کہا گیا کہ ملک کا آئین ان دنوں خطرے میں ہے، اس کے لئے سب کو متحد ہوکر تحریک چلانے کی ضرورت ہے، اور اس اجلاس میں مختلف طبقے کے لوگوں نے خطاب کیا، مقررین نے کہا کہ اقتدار میں موجود کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے دستور کو بدلنا چاہتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وہ دستور میں دئے گئے اقلیتوں کے حقوق کو چھیننا چاہتے ہیں، اجلاس میں سی اے اے اور این آر سی جیسے قوانین کی بھی مخالفت کی گئی، حال ہی میں کرناٹک اسمبلی میں منظور کئے گئے گاؤکشی مخالف بل کی بھی مذمت کی گئی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 19, 2020 11:23 PM IST

بنگلور میں یوم حقوق اقلیت کے موقع پر آل انڈیا ملی کونسل کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں کہا گیا کہ ملک کا آئین ان دنوں خطرے میں ہے، اس کے لئے سب کو متحد ہوکر تحریک چلانے کی ضرورت ہے، اور اس اجلاس میں مختلف طبقے کے لوگوں نے خطاب کیا، مقررین نے کہا کہ اقتدار میں موجود کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے دستور کو بدلنا چاہتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وہ دستور میں دئے گئے اقلیتوں کے حقوق کو چھیننا چاہتے ہیں، اجلاس میں سی اے اے اور این آر سی جیسے قوانین کی بھی مخالفت کی گئی، حال ہی میں کرناٹک اسمبلی میں منظور کئے گئے گاؤکشی مخالف بل کی بھی مذمت کی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین