ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سی اے اے تشدد پر انسانی حقوق کمیشن نےکیا اے ایم یوکا دورہ: دیکھیں ویڈیو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 15 دسمبر کی رات میں یوپی پولیس کی بربریت کے ظلم وتشدد کے بعد طلباء کی جانب سے الہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کی گئی عرضی کےبعد عدالت نے حقوق انسانی کمیشن کی ٹیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پہنچ گئی ہے۔ یہ طلباء، یونیورسٹی انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ سے بات کرے گی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 13, 2020 11:40 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 15 دسمبر کی رات میں یوپی پولیس کی بربریت کے ظلم وتشدد کے بعد طلباء کی جانب سے الہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کی گئی عرضی کےبعد عدالت نے حقوق انسانی کمیشن کی ٹیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پہنچ گئی ہے۔ یہ طلباء، یونیورسٹی انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ سے بات کرے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین