ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دہلی اسمبلی انتخابات 2020: بی جے پی امیدواروں کے نام پر آج لگے گی مہر

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دہلی بی جے پی کی میٹنگ ہوئی۔ اس دوران امیدواروں کے انتخاب پر مہر لگائی جائے گی۔ اس موقع پر قومی صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود رہیں گے۔ ان کی موجودگی میں امیدواروں کے ناموں پر مہر لگائی جائے گی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 12, 2020 11:48 PM IST

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دہلی بی جے پی کی میٹنگ ہوئی۔ اس دوران امیدواروں کے انتخاب پر مہر لگائی جائے گی۔ اس موقع پر قومی صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود رہیں گے۔ ان کی موجودگی میں امیدواروں کے ناموں پر مہر لگائی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین