ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اے ایم یو کے احمدی اسکول میں شہریت قانون کے خلاف طلبہ کا احتجاج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اے ایم یو میں بھی مسلسل احتجاج ہو رہے ہیں ۔ اے ایم یو کے ہی احمدی اسکول فار ویژولی چیلنج کے طلباء نے آج احتجاج درج کرایا اور توجہ کا مرکز بنے۔احمدی اسکول برائے نابینا کے طلبہ آج اسکول کیمپس میں ہی جمع ہوئے اور حکومت کی پالسیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ انہوں نے جہاں شہریت ترمیمی قانون کو دستور کے خلاف بتایا وہیں کہا کہ یہ ملک ہندو مسلم اتحاد کی مثال ہے، اس کو کچھ لوگ برباد نہیں کرسکتے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 29, 2020 04:46 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اے ایم یو میں بھی مسلسل احتجاج ہو رہے ہیں ۔ اے ایم یو کے ہی احمدی اسکول فار ویژولی چیلنج کے طلباء نے آج احتجاج درج کرایا اور توجہ کا مرکز بنے۔احمدی اسکول برائے نابینا کے طلبہ آج اسکول کیمپس میں ہی جمع ہوئے اور حکومت کی پالسیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ انہوں نے جہاں شہریت ترمیمی قانون کو دستور کے خلاف بتایا وہیں کہا کہ یہ ملک ہندو مسلم اتحاد کی مثال ہے، اس کو کچھ لوگ برباد نہیں کرسکتے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین