ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

جے این یو تشدد پر اے ایم یو کے طلباء نے نکالا ترنگا مارچ: دیکھیں ویڈیو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نےجے این یو میں طلباء اور اساتذہ پرہوئے حملے اورتشدد کے خلاف ترنگا مارچ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پرصدر جمہوریہ ہند کے نام ایک عرضداشت ضلع انتظامیہ کی سپردکی گئی۔ طلباء کا کہنا ہےکہ آج ملک بھر کےاداروں کے طلباء دستورکوبچانے کے لئے سڑکوں پرنکلے ہیں۔ اے ایم یو کوآرڈی نیشن کمیٹی کی جانب سے ترنگا مارچ نکال کریکجہتی کا پیغام عام کیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 06, 2020 11:54 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نےجے این یو میں طلباء اور اساتذہ پرہوئے حملے اورتشدد کے خلاف ترنگا مارچ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پرصدر جمہوریہ ہند کے نام ایک عرضداشت ضلع انتظامیہ کی سپردکی گئی۔ طلباء کا کہنا ہےکہ آج ملک بھر کےاداروں کے طلباء دستورکوبچانے کے لئے سڑکوں پرنکلے ہیں۔ اے ایم یو کوآرڈی نیشن کمیٹی کی جانب سے ترنگا مارچ نکال کریکجہتی کا پیغام عام کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین