ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اے ایم یو میں وائس چانسلرکی تقریر میں خلل ڈالنے پر طلبہ گرفتار: دیکھیں ویڈیو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر وائس چانسلر کے خطاب کے دوران ہنگامہ کرنے والے طلباء کو پراکٹر نے پکڑ کے پولیس کے حوالے کردیا ہے، جس سے طلباء ناراض ہیں اور انہوں نے پراکٹر آفسکا گھیراؤ کرلیا ہے۔ حالانکہ ابھی تک گرفتار کئے گئے چاروں طلبہ کو رہا نہیں کیا گیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 26, 2020 11:57 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر وائس چانسلر کے خطاب کے دوران ہنگامہ کرنے والے طلباء کو پراکٹر نے پکڑ کے پولیس کے حوالے کردیا ہے، جس سے طلباء ناراض ہیں اور انہوں نے پراکٹر آفسکا گھیراؤ کرلیا ہے۔ حالانکہ ابھی تک گرفتار کئے گئے چاروں طلبہ کو رہا نہیں کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین